حیدرآباد 2۔مارچ (اعتماد نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 مارچ کو حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا ۔ معتمد صدرمجلس
علمائے دکن مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری نے صدارت کی ۔ کمیٹی نے اعلان کیاکہ چاند نظرآگیا اس لئے 3 مارچ پیر کو یکم / جمادی الاول ہوگی ۔